پاترا” میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام420کلوگرام کاناوی پکڑ لی۔

  • 31
  •  
  •  
  •  
  •  
    31
    Shares

پاترا ” بندرگاہ پر معمول کی چیکنگ کے دوران ایک کاروان سے 420 کلوگرام کا ناوی پکڑی گئی۔

کاروان میں تین افراد سوار تھے جن میں دو مرد اور ایک عورت تھی مردوں کی عمریں بالترتیب 57 اور 58 سال بتائی جاتی ہیں جبکہ عورت کی عمر 31 سال تھی ان تینوں افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا اور کاروان کو قبضے میں لے لیا گیا۔

ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ لوگ کہاں سے آرہے تھے جبکہ ان کا مقصد کاناوی کو یونان میں بیچنا تھا۔

کاناوی کو تلف کر دیا گیا ہے اور ان افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔


  • 31
  •  
  •  
  •  
  •  
    31
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com