پاکستان کا71واں یوم آزادی آج منایا جارہا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستان میں 71 واں یوم آزادی آج بڑی شان و شوکت سے منایا جارہا ہے آج سے 71 سال پہلے یہنی چودہ اگست انیس سو سنتالیس کو پاکستان انگریزوں کے تسلط سے آزاد ہوا۔

انگریزوں نے برصغیر پاک و ہند پر تقریبا 100 سال تک تسلط جمائے رکھا۔لیکن آخر کار پاکستانی لوگوں کی مسلسل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد 14 اگست انیس سو سینتالیس کو پاکستان معرض وجود میں آگیا۔

اسی دن کی نسبت سے 14اگست کو پورے پاکستان میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں اور جلسے جلوس منعقد کیے جاتے ہیں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جاتے ہیں اور گھروں میں جھنڈیاں لگا کر گھروں کو سجایا جاتا ہے۔

اس سلسلے میں یونان میں بھی جشن آزادی  کی تقریبات منعقد کی گئیں جن میں کئی سیاسی و سماجی شخصیات نے حصہ لیا۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com