امیگریشن کے بارے میں ہر قانون سب سے پہلے صرف اردو ڈاٹ جی آر پر۔

  • 82
  •  
  •  
  •  
  •  
    82
    Shares

                               Urdu.gr

 کےقارئین کے بیحد اصرار پر آئندہ ماہ یعنی ستمبر سے امیگریشن کے متعلق تازہ ترین قوانین کا اردو ترجمہ ہماری سائٹ پر شائع کیا جائے گا ۔

اردو پڑھنے والے خواتین وحضرات امیگریشن قوانین سے متعلق آگاہی حاصل کرکے اپنے روزمرہ کے معاملات میں آسانی پیدا کرسکیں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ بہت جلد نیشنیلٹی لینے کےلئے گریکی زبان میں جو کتاب پڑھنی پڑتی ہے اس کا مکمل ترجمہ قسط وار شائع کیا جائے گا۔

ان سب چیزوں کا مقصد یونان میں موجود اردو سپیکینگ لوگوں اور خاص طور پر پاکستانیوں  کی مدد اور رہنمائی کرنا ہے تا کہ وہ یونان میں رہتے ہوئے بہترین زندگی گزار سکیں۔

اوردوڈاٹ جی آر کو بہترین بنانے کے لئے اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجئے۔


  • 82
  •  
  •  
  •  
  •  
    82
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com