پندرہ اگست کوطوفانی بارش کی پیشین گوئی۔

  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
    4
    Shares

محکمہ موسمیات یونان کے مطابق 15 اگست کو ملک کے زیادہ حصوں میں بارش اور طوفان کا امکان ہے۔

خاص طور پر ملک کے شمال مغربی علاقوں میں طوفانی بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ملک کے بیشترعلاقوں میں لگنے والی آگ کے تناظر میں اگر دیکھا جائے تو یہ بارشیں ایک اچھا سائن ہو سکتی ہیں کیوں کہ بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی ہوگی اور درجہ حرارت میں کمی ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے تفصیل بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بدھ کو مقدونیہ تھیسلونیکی، پیلہ، ایمانتھیا، اور پیروس ،میں شام کے وقت بارش کا امکان ہے۔اور تیز عوام کے ساتھ ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

اسی طرح جمعرات 16 اگست کو بھی ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔


  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
    4
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com