پولیس نے پورے یونان سے 295 لوگوں کو گرفتار کرلیا۔

  • 56
  •  
  •  
  •  
  •  
    56
    Shares

پولیس کے تیارکردہ نے پلان کے مطابق یونانی پولیس نے پورے یونان میں آپریشن کرتے ہوئے 295 لوگوں کو گرفتار کرلیا جن پر مختلف قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

اس آپریشن میں پولیس کے تمام شعبوں نے حصہ لیا اور اور آپس میں رابطہ رکھتے  پورے یونان میں کاروائی کی ای اس کاروائی میں 1202 پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔جب کہ 462 گاڑیاں استعمال کی گئیں۔

مجموعی طور پر 9010 لوگوں کو چیک کیا گیا جبکہ  ۔5930گاڑیوں کی تلاشی لی گئ۔

جس کے نتیجے میں 295 لوگوں کی گرفتاری عمل میں آئی ان میں کچھ لوگ غیر قانونی طور پر یونان میں رہ رہے تھے اور کچھ دوسری غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔

ا س موقع پر پولیس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گ اوراور ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کی جائیں گی۔


  • 56
  •  
  •  
  •  
  •  
    56
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com