چينی صدر کا دورہ يونان، سرمايہ کاری بڑھانے کی کوششيں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

چينی صدر شی جن پنگ يونان کے دورے پر ہيں۔

ان کے اس دورے کا مقصد يورپی يونين ميں چينی سرمايہ کاری بڑھانا اور ’بيلٹ اينڈ روڈ‘ منصوبے کو يورپی سطح پر وسعت دينا ہے۔

شی جن پنگ نے پير کو يونان کے صدر اور وزير اعظم سے ملاقاتيں کيں اور ان کی ديگر سياستدانوں اور عہديداران کے ساتھ بھی ملاقاتيں جاری ہيں۔ چينی صدر آج ہی ايتھنز کے قريب واقع پيريئس نامی بندرگاہ کا دورہ کرنے والے ہيں جس کے انتظامات چين کی سرکاری کمپنی کوسکو ديکھتی ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com