ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے بوڑھوں کو اور مہلت مل گئی۔

  • 32
  •  
  •  
  •  
  •  
    32
    Shares

تفصیلات کے مطابق 74  سال سے زائد عمر کے بوڑھوں کو 31 دسمبر 2018 تک مہلت مل گئی ہے کہ وہ اپنے ڈرائیونگ لائسنس رینیو کروالیں۔

اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس علاقے میں جہاں ان کی رہائش ہے متعلقہ دفترمیں جاکر اپنا ڈرائیونگ لائسنس اور مطلوبہ ڈاکومنٹس دکھا کر ایک رسید حاصل کرلیں جس پر 31 دسمبر سے پہلے تک چھوٹ دی جائے گی۔

اس کے بعد ان کو ترتیب وار اپائنٹمنٹ ملے گی جس پر جا کر دوبارہ سے اپنا ٹیسٹ دینا ہوگا اگر وہ ٹیسٹ پاس کرتے ہیں تو ان کا لائسنس نیو کر دیا جائے گا دوسری صورت میں ان کو ڈرائیونگ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔


  • 32
  •  
  •  
  •  
  •  
    32
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com