کردیچہ اور طریکالا میں زلزلے کے جھٹکے

  • 12
  •  
  •  
  •  
  •  
    12
    Shares

آج صبح دس بجکر 12منٹ پر کردیچہ اور طریقالا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 تھی۔

دوسری بار زلزلے کے جھٹکے 11 بج کر26 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی وجہ سے کچھ جگہوں پر سڑکوں میں گڑھے پڑگئے اور مسافروں کو آنے جانے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔جبکہ ابھی تک زلزلے کی وجہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

دیموس موزاکیو کے دیمارخوس نے اپنے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ زلزلے سے ہونے والے نقصانات کا اندراج کروائیں تاکہ زلزلے سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگا کر اس کا ازالہ کیا جا سکے۔

اس کے لئے ضروری ہے کہ جس جگہ پر نقصان ہوا ہو ثبوت کے طور پر اس کی جگہ کی تصویر بھی ساتھ لگائی جائے۔

 


  • 12
  •  
  •  
  •  
  •  
    12
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com