کرونا وائرس کے حوالے سے یونان میں بسنے والوں کے لئے اردو ڈاٹ جی آر کی جانب سے اہم پیغام۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اگر یونان میں کسی پاکستانی شہری کو کرونا وائرس کی علامات ہوں (سانس لینے میں دشواری، مسلسل بخار، شدید تھکاوٹ اور خشک کھانسی) تو کسی ہسپتال نہ جائیں بلکہ فورا یونان کے متعلقہ حکام سے ان نمبروں پر رابطہ کر کے مدد حاصل کریں:

۔ 2105212054
۔ 1135

اگر آپ کو مدد نہ ملے یا تاخیر ہو تو فورا سفارت خانہ کو اس نمبر پر رابطہ کریں:

۔ 2107290122

اپنی صحت کا خیال رکھیں اور بغیر ضرورت کے گھر سے باہر نہ نکلیں۔ ہاتھ دھوئیں، صفائی کا خاص خیال رکھیں، ملنا ملانا محدود رکھیں اور بغیر دھوئے ہاتھ منہ کو نہ لگائیں۔ اپنے دوست اور احباب کی حفاظت آپ پر فرض ہے اسی لیے احتیاطی تدابیر صرف اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی اپنائیں۔

آپ کی خدمت کے لیے ہم کوشاں ہیں اور ہر قسم کے حالات میں آپ کے ساتھ اردو ڈاٹ جی آر


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com