کریتی میں زلزلہ۔

  • 44
  •  
  •  
  •  
  •  
    44
    Shares

نیشنل زلزلہ نیٹ ورک سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج چار بج کر تیس منٹ پر “کریتی”کے علاقے “ذاکرو”میں 4.7 ریکٹر سکیل کا زلزلہ رکارڈ کیا گیا ہے۔

زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی عمارتوں کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا ہے۔

زلزلہ ایک ہلکی نوعیت کا تھا اور اس کا سنٹرایتھنز سے 386 کلومیٹر دور تھا۔


  • 44
  •  
  •  
  •  
  •  
    44
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com