کوالا میں میاں بیوی کا بے رحمانہ قتل۔

  • 26
  •  
  •  
  •  
  •  
    26
    Shares

 پولیس کے مطابق قوالہ کے علاقے پروفٹ ایلیا میں دو میاں بیوی کو بے رحمانہ قتل کردیا گیا۔

پولیس کی جانب سے ان کے بھانجے سے پوچھ تاچھ جاری ہے جبکہ ابھی تک قتل کی اصل وجہ کا پتہ نہیں چل سکا۔

جس گھر میں قتل ہوا وہاں ایک ڈاکٹر بھی موجود ہے جو اس بات کا تعین کرے گا کہ ان کی موت کیسے ہوئی

جس گھر میں قتل ہوا وہاں سے ایک بندوق بھی ملی ہے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔جبکہ کچھ لوگوں کے مطابق ان کی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے۔پولیس نے اس قتل کو چوری کی واردات ماننے سے انکار کر دیا ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ اس قتل میں قریبی لوگ شامل ہیں۔

تاہم حتمی بات کا پتا پولیس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی چل سکے گا۔


  • 26
  •  
  •  
  •  
  •  
    26
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com