کیفالونیا کے قریب ماڈل لڑکی کی موت۔

  • 9
  •  
  •  
  •  
  •  
    9
    Shares

سنید مکناماڈ نامی ماڈل لڑکی مایان کوئین 4 نامی وی وی آئی پی بحری جہاز میں مردہ حالت میں پائی گئی۔

اس کی موت کی وجہ کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا تاہم اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اس نے خودکشی کی ہوگی۔

پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ماڈل گرل جہاز کے پچھلے حصے میں ایک رسی کے ساتھ لٹکی ہوئی مردہ حالت میں پائی گئی۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس لڑکی کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد000 15 تک پہنچی ہوئی تھی۔اور یہ اس بہت ہی منگے جہاز پر ایک ورکر کے طور پر کام کرتی تھی۔

پولیس نے اس کی لاش ملنے پر پوسٹ مارٹم کے لیے ایتھنز بھیج دی ہے۔

اس لڑکی کا تعلق آسٹریلیا سے تھا اور یہ جہاز ان دنوں کیفالونیا کے قریب سے گزر رہا تھا۔


  • 9
  •  
  •  
  •  
  •  
    9
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com