ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

  ایتھنز کے سینٹر میں واقع ہے ایک ہوٹل کے تہ خانے میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ سوموار کی رات نو بجے پیش آیا۔

   پولیس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آگ ہوٹل کے تہ خانے میں لگی آگ کی اطلاع ملتے ہی ہوٹل کو خالی کرا لیا گیا اور فائربریگیڈ کے بیس جوان موقع پر پہنچ گئے اور آخری اطلاعات ملنے تک آگ پر بڑی حد تک قابو پا لیاگیا تھا۔

آگ ایتھنز کے سینٹر میں واقعہ کولو کوندیلی روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں لگی۔ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور جلد ہی آگ لگنے کی وجہ کا پتہ چل جائے گا۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com