ہیروئین کی سمگلنگ میں ملوث گروہ کے پانچ لوگ گرفتار 21 کلو ہیروئن برآمد۔

  • 92
  •  
  •  
  •  
  •  
    92
    Shares

 ایتھنز میں ہیروئن بیچنے والا بڑا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق اس گروہ کے  سرغنہ 32 سالہ غیر ملکی کو بھی ایتھنز اینٹی نارکوٹکس فورس نے آج گرفتار کر لیا۔

گرفتار ہونے والے چار اشخاص کے علاوہ ایک عورت بھی اس گروہ میں شامل تھی ان تمام افراد کو ہدایات 32 سالہ غیر ملکی سے ملتی تھیں اس کے علاوہ گرفتار ہونے والے اشخاص کی عمریں چالیس ،بیالیس اور چتالیس سال بتائی جاتی ہیں جبکہ گرفتار شدہ عورت کی عمر 48 سال بتائی جاتی ہے۔

32 سالہ شخص ہیروئین کی سمگلنگ دوسرے ممالک سے یونان میں کرتا اور بعد ازاں دوسرے اشخاص کو دے دیتا تھا کہ وہ اپنے گھروں میں زخیرہ کرکے رکھیں اور بوقت ضرورت پورے ایتھنز اور یونان میں سپلائی کی جاتی پولیس کی جانب سے ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس کے علاوہ بھی اس گروہ میں بہت سے افراد ہو سکتے ہیں جو کہ ان کی مدد کرتے تھے۔

پولیس گرفتار ہونے والے اشخاص کو اگلے ہفتے عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ ہیروئن کو حذف کر دیا گیا۔


  • 92
  •  
  •  
  •  
  •  
    92
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com