یورپی کمیشن کے سربراہ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

یورپی کمیشن کے نئے سربراہ کے انتخاب کے لیے آج یورپی پارلیمان میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔

اس کمیشن کی صدارت کے لیے جرمن وزیر دفاع اُروزلا فان ڈیر لائن اہم امیدوار ہیں۔ اسٹراس برگ میں ووٹنگ سے قبل وہ پارلیمان میں خطاب بھی کریں گی۔ یہ انتخاب خفیہ ووٹنگ کے ذریعے ہو گا جس کے لیے شام چھ بجے کا وقت رکھا گیا ہے۔

یورپی پارلیمان کی کُل 747 نشتیں ہیں اور فان ڈیر لائن کو کامیابی کے لیے کم از کم 374 ووٹ درکار ہیں۔ نتیجہ کا اعلان مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے متوقع ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com