یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے لوگوں کو  بے حال کر دیا، کئی روز سے سورج آگ برسا رہا ہے، پیر کے روز یورپ کے کئی ممالک میں درجہ حرارت 45 سے 48 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پورے ہفتے موسم گرم رہے گا۔

گرمی کا مقابلہ کرنے کےلئے لوگ بچوں کے ساتھ سوئمنگ پول، پارکوں اور کھلے مقامات کا رخ کررہے ہیں۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com