یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھربھڑک اْٹھا۔

  • 131
  •  
  •  
  •  
  •  
    131
    Shares

اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں کا اخراج ایک بار پھرشروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹ ایٹنا نامی یہ آتش فشاں پہاڑکئی دہائیوں سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اْگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔

ساحل کے کنارے واقع 3,350میٹر کے ایٹناماؤنٹ سے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے جس کی وجہ سے کتانیا کے ایئرپورٹ پر کئی پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔


  • 131
  •  
  •  
  •  
  •  
    131
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com