یونان، بلغاریہ، رومانیہ اور سربیہ نے فٹبال ورلڈکپ 2030 کی اکٹھے میزبانی کے لیے درخواست دے دی۔

  • 91
  •  
  •  
  •  
  •  
    91
    Shares

بالکان کے 4 ممالک نے میگا ایونٹ کے لئے اکٹھے میزبانی کرنے کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا۔

یہ آئیڈیا یونان کے وزیر اعظم الیکسس چپراس نے پیش کیا جسے چاروں سربراہان نے ایک اچھا آئیڈیا قرار دیا اور اس پر پیشرفت کرتے ہوئے فٹبال ورلڈ کپ 2030 کے میزبانی کے لیے درخواست دے دی۔

بلغاریہ کے ساحلی شہرمیں چاروں سربراہان نے ملاقات کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے بھرپور جدّوجہد کی جائےگی۔

دوسری طرف ارجنٹائن، یوروگوائے، پیراگوائے نے بھی اکٹھے فٹبال ورلڈ کپ 2030 کے لیے درخواست دے رکھی ہے۔

جب کے فٹبال 2030 کے میزبانی کے کس کو ملتی ہے اس بات کا فیصلہ کچھ عرصہ بعد کیا جائے گا۔

اور جو نہی اس بات کا فیصلہ ہوجائے گا کے فٹبال ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی کس ملک کو دی جائے گی تو اسی وقت سے فٹبال ورلڈکپ کے لیے تیاریاں شروع کردی جائیں گی۔


  • 91
  •  
  •  
  •  
  •  
    91
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com