یونان: لوگوں کے اکاؤنٹوں سے ملین یورو چرانے والے بینک ملازم کو آٹھ سال قید کی سزا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

یونان کی ایک عدالت نے بینک ملازم کو جو کہ لوگوں کے اکاؤنٹوں سے ملین یورو جرات چکا تھا تا آٹھ سال قید کی سزا سنائی ہےتفصیلات کے یہ شخص  بینک میں ملازم تھا اور وہ لوگوں کے اکاؤنٹ سے ایک ملین یورو چورا چکا تھا ۔

شک پڑنے پر اسے گرفتار کرکے پوچھ چکی گئی تو اس شخص نے اس بات کا اعتراف کرلیا کہ اس نے اب تک ایک ملین یورو چرائے ہیں۔

عدالت نے بینک کو حکم دیا ہے کہ تمام اکاؤنٹ ہولڈرز  کے پیسے واپس کئے جائیں  جن کے پیسے اس شخص نے چرائے تھے۔

اور متعلقہ شخص کی تمام جائیداد کو ضبط کر لیا جائے  اگر اس رقم سے اکاؤنٹ ہولڈرز کی رقم پوری نہ ہو سکے تو انشورنس کمپنی اکاؤنٹ ہولڈرز کو رقم ادا کرے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com