یونان میمورنڈم سے نکل گیا۔

  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
    4
    Shares

۔2010میں شروع ہونے والا میمورنڈم جس کی سخت شرائط پر یونان کو قرضہ دیا گیا تھا آج ختم ہو گیا ہے۔یونان نے معاشی بحران سے نکلنے کے لئے یورپین یونین اور آئی ایم ایف سے قرض لیا تھا جسے ادا کرنے کے لئے اسے اپنے شہریوں پر بہت زیادہ ٹیکس لگانا پڑا  اور تنخواہوں میں کمی کے ساتھ ساتھ پنشن بھی کم کرنا پڑی تھی۔آج یونان اس میمورنڈم سے آزاد ہے اور اپنے فیصلے آزادی سے کر سکتا ہے۔

اس موقع پر انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ یونان ایک مشکل دور سے گزر کر ایک اچھے دور میں داخل ہو رہا ہے ۔اور جرمنی آئندہ بھی یونان کی مدد جاری رکھے گا ۔

میمورنڈم کے ختم ہونے کے بعد اب یونان اپنے فیصلے خود کر سکتا ہے۔

 


  • 4
  •  
  •  
  •  
  •  
    4
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com