یونان میں آج سے کرفیو نافذ ،اسپیشل فارم پر کرکے لوگ گھروں سے نکل سکیں گے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر یونان حکومت نے لوگوں پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ گھروں سے باہر نہیں نکل سکیں گے۔

لیکن وہ لوگ جو گھروں سے کام کاج کے لیے باہر نکلنا چاہیں گے  ان کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ ایک فام پر کرکے اپنے پاس رکھیں۔

فارم کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اپنے مالک سے اس کی تصدیق کروانا ضروری ہوگی اور پولیس کی چیکنگ کے دوران یہ فارم اور اپنا آدیا پارامونی یا پاسپورٹ دکھانا ہوگا فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔

https://forma.gov.gr

اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے لوگوں کو تنبیع کی گئی ہے کہ کہ جتنا ممکن ہوسکے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

 


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com