یونان میں موسم بہار۔

  • 317
  •  
  •  
  •  
  •  
    317
    Shares

یونان میں موسم بہار کا آغاز ہوچکا ہے بہت سے علاقوں میں پھول کھلنا شروع ہوگئے اور درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ رہا ہے جب کہ اب بھی کچھ شہروں میں بارشیں متوقع ہیں۔

لوگوں نے اپنے اپنے گھروں کے باغیچوں کو پھولوں سے سجا نا شروع کردیا اور سیر و تفریح کے مقامات ڈھونڈنے شرکردیئے۔اس سالی یونان میں معمول سے زیادہ برف باری ہوئی اور بارشیں بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ کی گئیں۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم میں یہ غیرمعمولی تبدیلی ماحول میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بڑھنے سے ہورہی ہے جس سے زیادہ سخت گرمیاں اور زیادہ سخت سردیاں واقع ہوتی ہیں ۔

آنے والے دنوں میں یو نان کے بیشتر علاقوں سمیت  ایتھنز میں بھی درجہ حرارت 4 سے لے کر 16 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔


  • 317
  •  
  •  
  •  
  •  
    317
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com

error: Content is protected !!