یونان میں ٹورزم کی آمدنی میں اضافہ۔

  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares

یونان میں سیر و سیاحت کی غرض سے آنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو کہ تقریبا%22.5 بڑھ گئی ہے اور اس شعبے سے حاصل ہونے والی آمدنی میں ۔%16اضافہ ہوا ہے ۔

یونان کے خوبصورت ساحلوں کی سیر کے لیے آنے والے لوگوں کی تعداد میں پچھلے سال کی نسبت خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا۔یہ یونان کی معیشت کے لیے ایک اچھا سائین تصور کیا جارہاہے ۔کیو نکہ اس شعبے کی ترقی کے ساتھ مختلف شعبے وابستہ ہیں ۔اور لوگوں کا روزگار وابستہ ہے اگر یہ شعبہ ترقی کرتا ہے تو یونان کی معیشت ترقی کرتی ہے۔

اس شعبے میں بہتری لانے کے لئے گورنمنٹ کو اور زیادہ اقدامات کرنے کی بھی ضرورت ہے تاکہ جو بھی لوگ ایک بار یونان آئیں وہ بار بار یونان آنا چاہیں۔

 


  • 6
  •  
  •  
  •  
  •  
    6
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com