یونان: پاراتاسی کا قانون آگیا۔ختم ہو جانے والے کاغذات 30 جون تک کارآمد تصور کئے جائیں گے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیاقانون پاراتاسی ہر قسم کے آدیا پارامونی، کاغذات ،نیلی وویوسی ،سفید کارڈ جو کہ ختم ہو چکے ہیں ان کی مدت 30 جون تک بڑھادی گئی ہے ۔30جون 2020تک ختم ہونے والے تمام کاغذات 31دسمبر 2020تک رینیو کروائے جاسکتے ہیں۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com