یونان کا ایک خوبصورت جزیرہ پارو۔

  • 80
  •  
  •  
  •  
  •  
    80
    Shares

یونان میں واقع ایک خوبصورت جزیرہ  پارو ۔ اس کی کل آبادی 6058 نفوس پر مشتمل ہے۔اور یہ 196مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہےیہ ایتھنز سے 150 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

یہ جزیروں کے گروپ ککلادیس میں آتا ہے اور اپنے خوبصورت ساحلوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔جہاں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں لوگ سیر کے لیے آتے ہیں۔

یہاں سے پہلے پہل سفید مرمر کا پتھر بھی نکالا جاتا تھا لیکن اب اس کو نکالنے کا عمل ختم کر دیا گیا ہے۔

پارو اپنے مخصوص سٹائل کے مکانوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔

یہاں سیر کے لئے آنے والوں کے لئے ہوٹلوں کےہوٹلوں کے کرائے آپ کو 24 گھنٹے کے لئے ایک تھری سٹار ہوٹل پچاس یورو تک مل سکتا ہے۔

جب کے فائیو سٹار ہوٹل کی بکنگ 100 یورو سے ہو سکتی ہے۔


  • 80
  •  
  •  
  •  
  •  
    80
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com