یونان کا خوبصورت جزیرہ ناکسوس

  • 56
  •  
  •  
  •  
  •  
    56
    Shares

جزیروں کے سلسلے ککلادیس میں واقع  سب سے بڑا جزیرہ ناکسوس۔اس کا رقبہ 430 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔اور اس کی آبادی 18904 نفوس پر مشتمل ہے۔

ناکسوس کے سب سے بڑے ٹاؤن کا نام چورا ہے۔جبکہ دوسرے مشہور گاؤں فلو ٹی، وولوس، کورونوس جلیناڈو ہیں۔

جزیرے کی مغربی سائیڈ سیاحوں کے لیے زیادہ پرکشش ہے جہاں ان کے لیے بہت سی سہولیات مہیا کی گئی ہیں جن میں فائیو اسٹار ہوٹل واٹر سپورٹس وغیرہ شامل ہیں جبکہ مشرقی حصہ سیاحوں کے لئے اتنا پرکشش نہیں ہے۔

ناکسوس کے زیادہ تر ساحل ریت والے ہیں۔اور اسی وجہ سے سیاحوں کے لیے پرکشش ہیں۔


  • 56
  •  
  •  
  •  
  •  
    56
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com