یونان کا خوبصورت جزیرہ “کیرکرا”۔

  • 40
  •  
  •  
  •  
  •  
    40
    Shares

سیاحوں کے لیے پرکشش یہ جزیرہ یونین سمندر میں واقع ہے اور یونین سمندر میں واقع جزائر میں سے دوسرے نمبر پر سب سے بڑا جزیرہ ہے۔

کیرکرا کا کل رقبہ610.9 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 102,079 نفوس پر مشتمل ہے کیرکرا قدیم یونان کی تاریخ سے وابستہ ہے اور کیرکرا کے لوگوں نے بہت سی جنگوں میں حصہ لیا۔

زمانہ جدید میں کیرکرا ایک پرکشش جگہ ہے ان لوگوں کے لئے جو سیاحت سے دلچسپی رکھتے ہیں اور ہر سال کے کیرکرا میں لاکھوں سیاح آتے ہیں اس پرکشش جزیرے کی سیر سے لطف اندوز ہونے کے لیے۔

کیرکرا کا دوسرا نام کورفو ہے، کورفو میں سیاحوں کے لیے فائیو سٹار ہوٹل سے لے کر سیاحت کے لیے تمام لوازمات موجود ہیں۔

گرمیوں کا سیزن شروع ہوتے ہیں یہاں سیاحوں کا ہجوم لگ جاتا ہے اور تقریبا ہر یورپین ملک سے تعلق رکھنے والے سیاح اس جگہ کا رخ کرتے ہیں اور حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔


  • 40
  •  
  •  
  •  
  •  
    40
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com