یونان کی ایک کمپنی کا بحری جہاز اغوا کر لیا گیا

  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

ایک ٹینکر بحری جہاز جس میں تیل موجود تھا 21اگست کو گبون کے قریب لاپتہ ہو گیا ہے یہ بحری جہاز ایک یونانی کمپنی کی ملکیت ہے اور اس میں 17  کے قریب لوگ کام کرتے تھے۔جن کا تعلق جورجیا سے ہے۔

جب یہ جہاز گبون اور ساو تو مے کے قریب پہنچا تو یہ لاپتا ہوگیا ۔

فرانس کی خبر ایجنسی اے ایف پی نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔اس بحری جہاز کی لمبائی 121 میٹر تھی۔اور اس میں 7000 ٹن تیل ڈالنے کی گنجائش موجود تھی۔

یونان کی جس کمپنی کی ملکیت یہ جہاز ہے اس نے جہاز کی تلاش شروع کردی ہے اور اس کے لیے انگلینڈ کی بحری فوج سے مدد لی جا رہی ہے۔اس کے ساتھ ہی خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسے بحری قزاقوں نے اغوا کرلیا ہوگا۔

 


  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com