یونان کی معاشی ترقی میں اضافہ۔

  • 96
  •  
  •  
  •  
  •  
    96
    Shares

یونان کے ادارہ برائے شماریات کے مطابق 2017 میں یونان کی معاشی ترقی میں اضافہ ہوا جوکہ 3.75 بلین یورو رہا۔

یونان کی مجموعی اندرونی آمدن 2016 میں 176.48بلین یورو تھی جو کہ دو ہزار سترہ میں بڑھ کر 180.22 بلین یورو ہوگئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق 2017 کے لیے یونان کا سرپلس 7.01بلین یورو رہا جو کہ مجموعی اندرونی آمدن کا 3.9 فیصد ہے مجموعی اندرونی آمدن میں اضافے کے نتیجے میں یونان کا قرضہ بھی 178.5فیصد سے کم ہوکر 176.1 فیصد پر آگیا.

ادارہ شماریات یونان کی جانب سے یہ اعداد و شمار شائع ہونے کے بعد یورپی یونین کی جانب سے اس کی نفی نہیں کی گئی جس کا مطلب ہے کہ ان اعدادوشمار پر یورپی یونین کا بھی اتفاق ھے۔


  • 96
  •  
  •  
  •  
  •  
    96
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com