۔54 سالہ شخص کی اس کے اپنے ہی کھیتوں میں ہلاکت۔

  • 18
  •  
  •  
  •  
  •  
    18
    Shares

ذرائع کےمطابق “تباکی” کے علاقے میں ایک 54سالہ شخص کی اس کے اپنے ہی کھیتوں سے لاش ملی ہے۔

پولیس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ شخص اکیلا رہتا تھا اور کچھ عرصہ پہلے اس کا ایک آپریشن بھی ہو چکا ہے

  ۔54 سالہ شخص کام کی وجہ سے بہت زیادہ دباؤ میں رہتا تھا اور لوگوں کا خیال ہے کہ شائد یہی اس کی موت کا باعث ہے۔

پولیس کو جیسے ہی اس شخص کی ہلاکت کی خبر ملی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور اس شخص کی لاش کو اسپتال پہنچا دیا گیا جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا جس کے بعد ساری صورتحال واضح ہو جائے گی کہ اس شخص کی موت کے پیچھے کیا عوامل شامل ہیں۔


  • 18
  •  
  •  
  •  
  •  
    18
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com