۔68سال بعد بیٹے سے ملنے والی ماں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

۔68سال پہلے کوریا کی جنگ میں لی کم اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ جنوبی کوریا میں داخل ہونےکی کوشش کر رہی تھی جب اس کا بیٹا کہیں غائب ہو گیا۔اس وقت لی کم ابھی جوان تھی۔

آج 68سال بعد حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے پروگرام کے تحت لی کم اپنے بیٹے سے ملنے کو بیتاب ہے۔

اس پروگرام کے تحت57000 لوگوں سے پوچھا گیا تھا کہ اگر وہ اپنے رشتے داروں سے ملنا چاہتے ہیں تو وہ اپلائی کر سکتے ہیں۔مگر حیرانی کی بات یہ ہے کہ اب تک 0.16%لوگوں نے اپلائی کیا ہے۔

اس پروگرام کے تحت دونوں ممالک کے درمیان برف پگھلنے کے امکانات موجود ہیں اور لوگ بھی اپنے اپنے پیاروں سے ملنے کو بےتاب ہیں۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com