108 میگا پکسل کیمرے والا نیا سمارٹ فون مارکیٹ میں پیش

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ژاؤمی نے ایک نیا فون متعارف کروایا ہے جس کا کیمرا 108 میگا پکسل کا ہے اور اس کے نتیجے میں یہ دنیا کا سب سے طاقتور کیمرا فون بن گیا ہے۔

‘می سی سی نائن پرو پریمئیم’ (Mi CC9 Pro Premium) کے نام سے متعارف کروائے گئے فون کی قیمت تقریباً چار سو ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

اس فون میں لگائے گئے کیمرے کا سینسر کورین کمپنی سام سنگ کا بنایا ہوا ہے لیکن حیران کن طور پر انھوں نے یہ اپنے تیار کردہ فونز میں متعارف نہیں کرایا ہے۔

ژاؤمی کا کہنا ہے کہ اتنے طاقتور کیمرے کی مدد سے فون کے صارف انتہائی واضح تصاویر لے سکیں گے جس کی مدد سے تصویر لی جانے والی چیز کی جزیات بھی واضح ہوں گی


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com