لندن: پولیس کی یوکرینی سفارتخانے باہر کار پرفائرنگ۔

  • 40
  •  
  •  
  •  
  •  
    40
    Shares

لندن میں نامعلوم شخص نے پہلے یوکرین کے سفیر کی گاڑی کو ٹکر ماری، پھر گاڑی کا رخ پولیس کی طرف کردیا، پولیس نے گاڑی پر فائرنگ کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

یوکرینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ پولیس کے آنے سے پہلے سفارتخان کے باہر کھڑی سفیر کی گاڑی کو دومرتبہ ٹکر ماری گئی تاہم واقعے میں اسٹاف کا کو ئی رکن زخمی نہیں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص کو حراست میں لے کر احتیاطی چیک اپ کے لئے سینٹرل لندن اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کامزید کہنا ہے کہ واقعے کو دہشت گردی کے تناظر میں نہیں دیکھا جارہا ہے۔


  • 40
  •  
  •  
  •  
  •  
    40
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com