یونان کا ایک خوبصورت جزیرہ میکونوس۔

جزیروں کے سلسلے ککلادیس کا ایک خوبصورت جزیرہ میکونوس جو کے تینوس، سیروس، پاروس ،اور ناکسوس کے درمیان واقع ہے۔

میکونوس 85.5  مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔اس کی آبادی 10134 نفوس پر مشتمل ہے اور اس کا مشرقی حصہ زیادہ گنجان آباد ہے۔

اس کے سب سے بڑے شہر کا نام بھی میکونوس ہے۔

میکونوس کا ایک نام “ہواؤں کا جزیرہ “بھی ہے

میکونوس سیاحوں کے لیے ایک پر کشش جزیرہ ہے جس میں ہر سال ہزاروں کے حساب سے سیاح آتے ہیں یہاں رات کو بی سیاحوں کی گہماگہمی رہتی ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com