موناستیراکی میں غیر ملکیوں کے درمیان چھریاں چل گئیں 3 زخمی۔

تفصیلات کے مطابق موناستیراکی میں غیرملکیوں کے دو گروہوں کے درمیان چھریاں چل گئیں۔  جس سے تین غیر ملکی زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیادگیا ہے اور جھگڑے  کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی یہ واقع (25.9)منگل کی رات کو پیش آیا ۔پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com