یونان کا پاسپورٹ حاصل کرنے کے لئے مکمل طریقہ۔

اردو ڈاٹ جی ار کی جانب سے اردو پڑھنے والے افراد کے لئے جو یونان میں رہ رہے ہیں ایک اچھی خبر۔

اردو ڈاٹ جی آر کی مینجمنٹ کی جانب سے نومبر کے پہلے ہفتے کے ایڈیشن میں اردو بولنے والے افراد کے لئے یونان کا پاسپورٹ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ تفصیل سے شائع کیا جائے گا۔

اور دسمبر کے پہلے ہفتے میں جو بک یونان کا پاسپورٹ لینے کے لیے پڑھنا ضروری ہوتی ہے اس کا اردو ترجمہ شائع کیا جائے گا۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com