کل پورے یونان میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتال۔

ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کل جمعرات 8 نومبر کو پورے یونان میں 12 گھنٹے کے لئے ہڑتال کی جارہی ہے ہڑتال صبح 4بجے سے لے کر شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

اسے اتفاق ہی کہا جا سکتا ہے کہ کل ہی ٹیکسی ڈرائیوروں کی یونین کے سربراہ “تھیموس لبروپولوس “کی عدالت میں پیشی ہے۔

کئی لوگوں کا خیال ہے کہ ہڑتال کا مقصد ڈرائیور یونین کے سربراہ کی عدالت میں پیشی سے منسلک ہے تاکہ “تھیموس “کو کچھ نرمی مل سکے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com