اٹلی:یورپ کے سب سےمتحرک آتش فشاں سے لاوے کا اخراج۔

اٹلی میں یورپ کے سب سے زیادہ ایکٹیو آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوے اور دھویں کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹ ایٹنا نامی یہ آتش فشاں پہاڑ ایکٹیو ہو گیاہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اُگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔

اٹلی:یورپ کے سب سےمتحرک آتش فشاں سے لاوے کا اخراج

سسلی کے ساحل کے کنارے واقع 3,350میٹر کے ایٹناماؤنٹ سے اُگلنےوالی آگ دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس نے خارج ہوتی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طو رپر ڈھانپ دیا ہے جبکہ ماہرین اس پہاڑ کی مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور معائنہ کر رہے ہیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com