یونان میں غیر ملکیوں کے لئے پارہ تاسی کا نوٹیفکیشن جاری۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2019 میں وہ غیر ملکی جو نیلی ویویوسی رکھتے ہیں یا جن کو عدالت کی طرف سے سفید ایدیکی” ویویوسی “دی گئی ہے  وہ اپنے اپنے ملکوں میں جاکر رہ سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ وہ افراد جو 2018 میں اپنے ملک گئے ہوئے ہیں وہ بھی اس نوٹیفکیشن کے مطابق واپس آسکتے ہیں۔

نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جنوری 2019 سے لے کر اکتیس دسمبر 2019 تک ہوگا اس عرصے میں اوپر درج کئے گئے کاغذات کے حامل افراد اپنے اپنے ممالک میں جاکررہ سکیں گے۔

پاراتاسی” پر اپنے ممالک جانے کے لئے امبیسی سے لیٹر بنوانا ضروری نہیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com