یونان میں شدید سردی کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق یونان کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 13 سینٹی گریڈ تک گرگیا۔

یونان میں شدید سردی کے باعث روزمرہ کے معاملات کو سرانجام دینے میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے جن علاقوں میں درجہ حرارت صفر سے نیچے گر چکا ہے ان علاقوں میں۔

پر ناسو میں منفی 13.2 سالان میں منفی 12.6 وسیلیچا میں منفی 11.3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ یونان کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 8 یا منفی 9ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔اور سردی کی شدید لہر آنے والے دنوں میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com