سال 2019 کی آمد پر دنیا بھر میں جشن:

نئے سال یعنی 2019 کو دنیا بھر میں کرڑوں افراد نے جشن منا کر خوش آمدید کہا ہے۔ نئے سال کی آمد پر یونان اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں آتش بازی اور لائٹ شوز کا انعقاد کیا گیا۔

یونان اکروپولی کے پاس آتش بازی کا منظر۔

سڈنیآسٹریلیا میں سڈدنی کی ہاربر بریج پر آتش بازی کا سلسلہ 12 منٹ تک جاری رہا
سنگاپورسنگاپور میں مرینا بے پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے آتش بازی کا سبردست نظارہ دیکھا
ہانگ کانگچین میں 2019 کی آمد پر جشن کو ہانگ کانگ کے اُفق پر بھی دیکھا گیا
تائیوانتائیوان کے معروف عمارت تائی پی 101 سکائی سکریپر پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کو کیمروں کی آنکھ میں بند کرنے کے لیے وہاں موجود ہزاوں افراد نے اپنے سمارٹ فونز کا استعمال کیا
فلپائنفلپائن کے شہر کیوزون میں نئے سال کا جشن منانے والے ’2019‘ لکھے چشمے پہنے دکھائی دیے
روسروس میں بھی آتش بازی اور رنگا رنگ روشنیوں سے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا
سڈنیآسٹریلیا میں سڈدنی کی ہاربر بریج پر آتش بازی کا سلسلہ 12 منٹ تک جاری رہا
ہانگ کانگچین میں 2019 کی آمد پر جشن کو ہانگ کانگ کے اُفق پر بھی دیکھا گیا
کوالالمپورکوالالمپور میں پیٹروناس ٹاورز پر شاندار نظارہ دیکھا گیا جب رنگ برنگی روشنیوں سے آسمان کا رنگ سرخ ہو گیا

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com