ایتھنز میں شدید برف باری کے بعد روزمرہ کے معاملات زندگی معطل۔

ایتھنز میں شدید برف باری کے بعد معاملات زندگی متاثر ہوکر رہ گئے کئی علاقوں میں سکول بند کر دیے گئے اس لیے کہ بچوں کو سکول جانے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا پڑ رہا تھا۔

سڑکوں پر برف باری کی وجہ سے کئی گاڑیاں ایک دوسری سے ٹکرا گئیں۔ یہ اس سال موسم سرما کی پہلی برف باری ہے۔

برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت میں بھی شدید کمی ہوگئی اور کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 10 تک جا پہنچا۔

ماہرین موسمیات  کے مطابق سردی کی یہ لہر کچھ دنوں تک مزید رہنے کا امکان ہے۔

 

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com