بڑا اپ سیٹ سکاری نے وینس ولیم کو ہرا دیا

ٹینس کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ

     آج صبح سان خو سے میں یونان سے تعلق رکھنے والی ماریا سکاری نے ٹینس کی دنیا کے ایک بڑے نام وینس ولیم کو سٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا۔

ماریا نے اپنے بہت زیادہ ٹیلنٹڈ ہونے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹینس کی دنیا کے ایک بڑے نام وینس ولیم کو شکست دی۔

ماریہ کی جیت کا اسکور 6۔ 4 7۔ 6 رہا اور اس نے ایک گھنٹے اور 44 منٹ میں وینس ولیم کو شکست دیدی۔

ماریہ کو فائنل میں پہنچنے کے لئے اتوار کو ہونے والے سیمی فائنل میں امریکا سے ہی تعلق رکھنے والی کولنز کو ہرانا ہوگا۔

یونان میں یہ خبر سن کر لوگ خوشی سے نہال ہیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com