انسانی حقوق کا کیا مطلب ہے؟

انسانی حقوق سے مراد وہ حقوق ہیں جو ہم میں سے ہر کوئی رکھتا ہے جب ہم پیدا ہوتے ہیں۔

ان حقوق میں آزادی سے جینا اپنی رائے کا اظہار کرناوغیرہ شامل ہیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق 30 قسم کے انسانی حقوق ہیں جو کہ ہر انسان کو ملنیے چاہئیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جو کہ 10دسمبر 1948 کو ہوا اس بات کا اعادہ کیا گیا اور تمام فریقین اس بات پر متفق ہوئے کہ یہ30 انسانی حقوق ہیں جو کہ ہر انسان کو بلا امتیاز ملنیے چاہئیں۔

ان حقوق میں دوسرے ممالک میں بسنے والے غیر ملکیوں کے حقوق آج کل زیر بحث ہیں۔

آنے والے دنوں میں ہم ان بنیادی 30 قسم کے حقوق پر ایک ایک کر کے بات کریں گے اور اس پر بھی بات کریں گے کہ غیرملکیوں کے کیا حقوق ہیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com