یونان کے ایک اور کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

 جرمنی میں جاری ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں یونان سے تعلق رکھنے والے لیفتیری پیترونیا نے یونان کے لیے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا یہ گولڈ میڈل اس نے جمناسٹک کے مقابلوں میں جیتا۔

فائنل میں اس کا سکور15٫466 رہا ۔دوسرے نمبر پر ترکی سے تعلق رکھنے والا ابراہیم چولا ک رہا جس کے پوائنٹس 15٫100 تھے ۔تیسرے نمبر پر انگلینڈ سے تعلق رکھنے والا کورٹنی تالو رہا جس کے پوائنٹس 15٫000 تھے۔

یاد رہے ییترونیا 4 باریور پین چیمپئن بن چکا ہے اور موجودہ ورلڈ چیمپئن بھی ہے۔

پیترونیا کی جیت کو لے کر پورے یونان میں خوشی  کا سماں ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com