فرانس میں 2 طیارے ٹکرا گئے، 2 افراد ہلاک

فرانس میں 2 چھوٹے برطانوی طیارے دورانِ پرواز ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں 2 چھوٹے برطانوی طیارے آپس میں ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں ایک طیارے کا پائلٹ اور ایک مسافر ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے طیارے میں سوار پائلٹ اور مسافر زخمی ہیں۔

اس حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com