یونان:بم کی اطلاع ملنے پر اکروپولس۔ سنداغما میٹرو بند کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اکرو پولی اور سنداغما کے درمیان چلنے والی میٹرو کو بم کے خطرات کے پیش نظر بند کردیا گیا۔

 اسٹیشن پر ایک بیگ پایا گیا جس کا کوئی مالک نہیں تھا اور پولیس کو اطلاع کی گئی کہ اس بیگ میں بم موجود ہے

اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر پہنچ گیا اور انہوں نے بیگ کی تلاشی لی لیکن ان میں سے کوئی بم برآمد نہ ہوا کلیئرنس کے بعد میٹرو کو دوبارہ بحال کر دیا گیا۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com