بیٹے نے 80 سالہ باپ کو قتل کر دیا۔

اراکلیو میں 45 سالہ بیٹے نے 80 سالہ باپ کو قتل کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق اراکلیو میں نشے کے عادی ایک شخص نے  کچن سے چھری لے کر اپنے ہی باپ کا گلا کاٹ دیا مقامی لوگوں نے متاثرہ شخص کو اسپتال منتقل کیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

قاتل کے تین بچے اور ایک بیوی کچھ عرصہ پہلے اسے چھوڑ کر چلے گئے تھے۔قاتل کی باپ سے چپقلش چل رہی تھی لیکن ابھی تک قتل کی اصل وجہ کا پتہ نہیں چل سکا۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com