میتاکسورگیو ایتھنزکے علاقے میں میاں بیوی ہلاک۔

میتاکسورگیوکے علاقے میں میاں بیوی اپنے گھر میں میں ہلاک پائے گئے ۔

گھرمیں موجود تین بچوں نے پولیس کو اطلاع دی ابھی تک ہلاک ہونے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔

پولیس کے مطابق گھر میں موجود تین بچے جن کی عمریں بالترتیب سات گیارہ اور سترہ سال ہیں انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی میاں بیوی ہلاک ہو چکے تھے۔

امکان ظاہرکیاجارہاہےکے ہلاکتوں کی وجہ گھر میں موجود گیس سے چلنے والا ہیٹر ہوسکتا ہے تاہم ابھی تک اس بارے میں کوئی بھی بات حتمی طور پر نہیں کہی جاسکتی۔پولیس نے موقع پر تفتیش جاری رکھی ہوئی ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com