پولیس نے 86 کیلو کا ناوی پکڑ لی۔

پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جزیرے یانینہ  سے ایک گاڑی سے 86 کلو کاناوی برآمد کر لی کاناوی ڈرائیور نے گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی۔اینٹی نارکوٹیکس فورس کی جانب سے تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے کاروائی کی گئی اورگاڑی کی تلاشی لینے پر اس کے خفیہ خانوں کاناوی جو کہ انڈیا کی بنی ہوئی تھی برآمد کرلی گئی۔

گاڑی میں دو شخص سوار تھے ایک ڈرائیور اور اس کا ساتھی پولیس نے دونوں کو گرفتار کر کے گاڑی اپنے قبضے میں لے لی۔

ڈرائیور کا تعلق البانیا سے ہے اور اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com